حقوق اللہ : Short Question
اللہ تعالیٰ نے ہمیں بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں ۔
اللہ تعالیٰ نے جنوں اور انسانوں کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ۔
ہمیں اس پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے ہمیں ایک صحت مند جسم کے ساتھ ساتھ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی دی ہے ۔
اللہ تعالیٰ کو راضی رکھنے کا بہترین ذریعہ نماز ہے۔
ہم اللہ تعا لیٰ کے حقوق نماز پڑھ کر اور شکر ادا کر کے ادا کر سکتے ہیں ۔